ہم نےسینےمیں مدینہ یوں بسا رکھا ہے
واردوں جان میں طٰہٰ کی حسین آنکھوں پر
بس اسی ذات سےہےدونوں جہاں میں رونق
کفر ہے گرتوکہے مردہ میرے آقا کو
وہ ٹھکانے ہیں دیوانوں کو خدا نے بخشے
سرکٹا کروہ تلاوت بھی کیا کرتےہیں
آ ہی جاتے ہیں وہ دیوانوں سےملنےکوسمیر
— Sameer Aftab\
