دلوں میں شمع عشقِ مصطفیٰ روشن کرو لوگو
ہوا مغرب کی راس آتی نہیں ان کے غلاموں کو
خدا دیتا توہے سب کچھ مگر سرکار کا صدقہ
تمہارےسر نظرآئیں گے اونچےتاجداروں میں
نظامِ مصطفیٰ ہی میں ہے وابستہ بقا سب کی
غلامی مصطفیٰ کی ہے سند دوزخ سے بچنے کی
یہودی قادیانی پادری ہندو سب کوفر
ادھر کشمیر کی وادی تمہیں آواز دیتی ہے
مقام مصطفیٰ ناصرؔ بتانا ہے زمانے کو
— Unknown
