میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
بولو یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
در مصطفیٰ کا منظر میری چشمِ تر کے اندر
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
یہ طلب تھی انبیاء کی رخ مصطفٰی کو دیکھیں
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
دوجہاں کی نعمتوں سے تیرےدر سےجو بھی مانگا
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
وہ جو پی کے شیخ سعدی بلغ العلیٰ پکارے
میری دھڑکن میں یا نبی میری سانسوں میں یا نبی
وہ ادیبؔ جس نے محشر میں بپا کیا ہے محشر

— Unknown