Madine Se Bulawa Aa Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینے سے بلاوا آ رہا ہے

نظر کیا سبز گنبد آ رہا ہے

مرا دل بھی تو اپنے ساتھ لے جا

اسی کی چشم کا طالب ہے کعبہ

وہ دیکھو حاجیو بیرِ علی سے

بڑی امید لے کر سرور دیں

بلائیں گے تجھے بھی سرور عالم

— Unknown