نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
تمہارےدر کےٹکڑوں سےپڑا ملتا ہےاک عالم
کوئی فردوس ہو یا خلد ہوہم کو غرض مطلب
نہ کیوں ان کی طرف اللہ سوسوپیارسےدیکھے
زمیں تھوری سی دےدےبہرمدفن اپنےکوچہ میں
نہ پہنچے ان کےقدموں تک نہ کچھ حسن عمل ہی ہے
— Hassan Raza Khan Barelvi\
