جس وقت نہ دنیا کی کوئی بات رہے گی
جس وقت گدا ہوں گے نہ کشکول رہیں گے
جس وقت کہیں محفلِ عشاق سجے گی
جس گھر میں نہیں ہوں گے ترے حسن کے چرچے
جو شخص محمدﷺ کی ثناء خوانی کرے گا
ہر ایک اندھیرے کے مقدر میں ہے جانا
اس بات پہ ہے ناز سدا ناز کریں گے
ناصرؔ تو درودو کے سجا لب پہ ترانے
— Unknown
