Mujh Pe Moula ka karam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں

کوئی گفتگو ہو لب پرتیرا نام آ گیا ہے

جسے پی کے شیخ سعدی بَلَغَ العُلیٰ پکارے

مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں

جتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں

تو بھی وہیں پر جا اس در پرسب کی بگڑی بنتی ہے

مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں

تیراوصف بیاں ہوکس سے تیری کون کرےگا بڑائی

اے رضاخود صاحب قرآں ہے مداح حضور

مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں

غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ مجھ کو

بخش دی نعت کی دولت میرے آقا نے مجھے

— Unknown