Kaaba Mere Dil Main Hai Madina Hai Nazar Main (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کعبہ میرے دل میں ہے مدینہ ہے نظر میں

کٹتے ہیں شب و روز مدینے کے سفر میں

ہر گام پہ آنکھوں سے ٹپک جاتے ہیں سجدے

اُس درپہ دعاؤں کی ضرورت نہیں ہوتی

اُس شہر سے سورج بھی گزرتا ہے مودب

اُس در کے ہادی کا کہا بھی تو رہے یاد

کعبے میں تو بے شک کوئی بت نہ ملے گا

مر جاؤں تو اقبالؔ مجھے خلد کے بدلے

— Unknown