Main Gaddaye Diyar Nabi Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں گداۓ دیارنبی ہوں پوچھۓمیرے دامن میں کیا ہے

میری پلکوں پہروشن ستارے دےرہےہیں گواہی یہ سارے

میرے مولا تو خالق ہے میرا سچارازق ہےمالک ہے میرا

کہہ رہا ہوں انہیں کا قصیدہ ہے ازل سے یہ میرا عقیدہ

جب میں بچھڑادرمصطفیٰ سےہوبیاں کیسےلفظوں میں منظر

قدسیوں سے فلک نےجو پوچھا کیوں زمیں آج دلہن بنی ہے

جب بھی ناصر مجھے موت آۓمیری تربت پہ کتبہ لگانا

— Unknown