Dil e Bechain Ko Main Ne Diya Ik Dalasa Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دلِ بے چین کو میں نے دیا اک یہ دلاسہ ہے

دبوچا جب بھنور نے تو مجھے پھر یاد آیا تھا

سراپا ڈوبتا جاتا ہوں میں جب بھی گناہوں میں

خموشی سے یہ مجھ سے بے نوا کو بھی نوازیں گے

ہوں کتنا خوش کہ میرا نام شامل ہے غلاموں میں

— Huzaifa Ashraf Asmi\