مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
سہانا سہانا دل آرا مدینہ
یہ ہر عاشق مصطفیٰ کہہ رہا ہے
یہ رنگیں فضائیں یہ مہکی ہوائیں
مدینے کے جلوؤں کےقرباں جاؤں
بلا لیجۓ اب تو قدموں میں آقا
ضیاء وپیرومرشد کےصدقےمیں آقا
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
مدینہ مدینہ ہمارا مدینہ
سہانا سہانا دل آرا مدینہ
یہ ہر عاشق مصطفیٰ کہہ رہا ہے
یہ رنگیں فضائیں یہ مہکی ہوائیں
مدینے کے جلوؤں کےقرباں جاؤں
بلا لیجۓ اب تو قدموں میں آقا
ضیاء وپیرومرشد کےصدقےمیں آقا
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\