مرے حضور بناؤ تو بات بنتی ہے
غلام بیٹھےرہیں گےبچھا کےآنکھوں کو
مرے حضورکی چوکھٹ سےیہ صدا آۓ
یہ جان ان کی امانت اگر ہے پھراس میں
جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے
فقط سجانا ہی کافی نہیں محفل کا
بلال آکے مدینے، مدینے والوں کو
انہیں حبیب سمجھتے ہو تم اگر ناصر
— Nasir Hussain Chishti\
