Muhammad Mustafa Se Lo Lagana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد ﷺ مصطفیٰ سے لو لگانا ہم نہ چھوڑیں گے

نبی کا نام بگڑی کو بنا دیتا ہے پل بھر میں

یہ مٹھی بھر جو منکر ہیں یہ روکیں لاکھ ہم کو مگر

رہیں جلتے عدو سارے رہیں جلتے عدو سارے

یہ بدعت لاکھ کہہ کہہ کر جنم کا بنیں ایندھن

اے ثاقبؔ رب ہے کرتا عطا مگر آقا کے صدقے سے

— Unknown