Sarkar Ka Darwaza Khula Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آؤ عاصیو سرکار کا دروازہ کھلا ہے

جو کچھ بھی ہے درکار توجا مانگ لے اُن سے

جو تجھ کو سکوں چاہیے سرکار کے در جا

مۓ پینی ہےجو عشقِ محمدﷺ کی اے یارو

جو گ میں نہیں کوئی تیرا خوف نہ کر تو

پوچھے نہ یہ دنیا تجھے ثاقبؔ نہ تو گھبرا

— Unknown