Parhte Hain Kon o Makaan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پڑھتے ہیں کون و مکاں آپ کا کلمہ تنہا

ایک سے دو ہوں تو توحید کہاں رہتی ہے

تشنہ رہ جاتی ہیں خود پڑھ کے کتابیں جس کو

کیسے کیسے نہیں دنیا میں ممالک لیکن

پردہ جبریل کی آنکھوں سے بھی اس وقت اٹھا

نور حق کا کوئی رشتہ ہی نہیں ساۓ سے

شوق جتنا شہ طیبہ کا خیال آتا ہے

— Khawaja Shouq\