ہے مدینے کی رہگزر کی طلب
میری درماندگی کو حشر میں ہے
بھول جاؤں نہ حرص دنیا میں
ایک مدحت کروں مکمل جب
شانِ شایاں جو تری حمد کے ہوں
جہاں مقبول حمد گو ہوں مقیم
رائیگاں سعئ فن نہ جاۓ رہے
نہ ڈراۓ سیاہ قبر کی رات
خواہش اخلاص کی ہے لکھنے میں
— Riaz Majeed\
ہے مدینے کی رہگزر کی طلب
میری درماندگی کو حشر میں ہے
بھول جاؤں نہ حرص دنیا میں
ایک مدحت کروں مکمل جب
شانِ شایاں جو تری حمد کے ہوں
جہاں مقبول حمد گو ہوں مقیم
رائیگاں سعئ فن نہ جاۓ رہے
نہ ڈراۓ سیاہ قبر کی رات
خواہش اخلاص کی ہے لکھنے میں
— Riaz Majeed\