Bhool Bethi Hai Nazar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بھول بیٹھی ہے نظر نور کے جادے یا رب

ذات پر کتنے ہیں ناموں کے لبادےیا رب

جلوۂ سرکار ﷺاس طرح دکھادےیارب

دل تیرا گھر ہے تو اس میں اندھیرا کیسا

ہم کو بال و پر جبریل کا ارمان نہیں

بے ضمیری کے اندھیروں نے بجھا دی روحیں

فضل محدود ہے تیرا نہ کرم آقا ﷺکا

مٹ نہ جاۓ کہیں سینے کی جلن اشکوں سے

آسرا رحمت کل کا ہے گنہ گاروں کو

صدقہ شاہ ﷺمدینہ ہو عطا شوق کو بھی

— Khawaja Shouq\