اب کیا کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد
تیری نگاہ ناز نے مدہوش کردیا
خاطر میں جو کسی کو بھی لاتے نہ تھے کبھی
کوئی طبیب بھی نہ میراکر سکا علاج
بس اک یہی ہے آرزو تیرے فقیر کی
سجدہ کروں تجھے تو کافر کہیں گے لوگ
— Unknown
اب کیا کسی سے کام تجھے دیکھنے کے بعد
تیری نگاہ ناز نے مدہوش کردیا
خاطر میں جو کسی کو بھی لاتے نہ تھے کبھی
کوئی طبیب بھی نہ میراکر سکا علاج
بس اک یہی ہے آرزو تیرے فقیر کی
سجدہ کروں تجھے تو کافر کہیں گے لوگ
— Unknown