مرے تم خواب میں آؤ مِرے گھر روشنی ہوگی
مدینے مجھ کو آنا غمِ فرقت مِٹانا ہے
شہنشاہِ مدینہ ﷺ دو تڑپنے کا قرینہ دو
مجھے گر دید ہوجاۓ تو میری عید ہوجاۓ
تڑپ کر غم کے مارو تم پکارو یا رسول اللہ ﷺ
سرِ محشر وہ جس دم جلوۃ زَیبا دِکھائیں گے
مجھے جلوہ دِکھا دینا مجھے کلمہ پڑھا دینا
مِرے مرقد میں جب عطارؔ وہ تشریف لائیں گے
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\
