Taqdeer Jagayi Hai Jagate Hi Rahein Ge (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تقدیر جگائی ہے جگاتے ہی رہیں گے

آواز کا یہ حسن تو دو دن کا ہے مہماں

ہے میرے گناہوں سے کرم ان کا زیادہ

رہتی ہے انہیں ہم سے سوا فکر ہماری

جنت سےحسیں تر ہیں مدینے کی فضائیں

جب یاد کیا جاتا ہے آجاتےہیں سرکار

ہے قرب حقیقت میں تیرے قرب کا احساس

یادِ شہ ابرار میں رونا ہے عبادت

وہ دین ہیں ایمان ہیں قرآن ہیں میرا

— Unknown