ازل کی لوح پہ اسم حضورؐ لکھا تھاخدا سے اپنے براہیم نے دعا مانگی
تو اپنی نسل سے تخلیق مصطفےؐ مانگینجات آدمیت آمد حضورؐ میں تھی
کہ آمد آپ کی تورات میں زبور میں تھیہر اک کتاب پہ ہر اک نبی پہ آپؐ محیط
کہا تھا آپ کو انجیل نے بھی فار قلیطاگرچہ خود بھی نبوت کے پھول لائے تھے
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
