ہے سب جہاں پہ دوستو رحمت حضور کی
محشرکے روز اللہ سے رحمت وہ پاۓ گا
صدیق تیری قسمت پر نازاں ہیں دو جہاں
جن وبشر ملائکہ شجر وہجر بھی سب
اے دوستا تو آقا کے در کا ہے بن گدا
دنیاۓ فانی سے مرا جس وقت جانا ہو
— Unknown
ہے سب جہاں پہ دوستو رحمت حضور کی
محشرکے روز اللہ سے رحمت وہ پاۓ گا
صدیق تیری قسمت پر نازاں ہیں دو جہاں
جن وبشر ملائکہ شجر وہجر بھی سب
اے دوستا تو آقا کے در کا ہے بن گدا
دنیاۓ فانی سے مرا جس وقت جانا ہو
— Unknown