ایسا طالب کوئی نہیں ہے جیسا حق تعالیٰ ہے
طَہٰ کاسر پہ تاج سجا ہے دوش پہ نور کا بالا ہے
دنیا کہتی ہے یہ حلیمہ تونے نبی ﷺ کو پالا ہے
اپنی بخشش اپنی بھلائی کا یہ کام نکالا ہے
دیکھنے والوں نے دیکھا ہے وہ بھی منظر آنکھوں سے
جگمگ جگمگ ذرّہ ذرّہ روشن گوشہ گوشہ ہے
کوئی نہیں غم توڑ لے روشتہ مجھ سے نیازیؔ یہ دنیا
— Abdul Sattar Khan Niazi\
