Jis Dar Se Ghulamon Ke Halaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جس در سے غاموں کے حالات بدلتے ہیں

یہ اپنا عقیدہ ہے جائیں گے وہ جنت میں

للہ بلا لیجۓ دکھ درد کے ماروں کو

ہوتا ہے کرم جن پر سلطانِ مدینہ ﷺ کا

تو ادنیٰ گدا بن جا سرکارؐ کی چوکھٹ کا

کہتا ہوں معین اس دم نعتِ شہِؐ والا

— Unknown