Dekhne Ko Ya Muhammad Yun Toh Kya Dekha Nahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہاں مگر محبوب کوئی آپ سا دیکھا نہیںدیکھا بہت نگاہ طالب کو ملا نہیں

تم سے تمہی ہو تم سا کوئی دوسرا نہیںاک سے اک بڑھ کر حَسِین دیکھے مگر یا مصطفی

تم سے بڑھ کر حُسْن والا دوسرا دیکھا نہیںمیم کا پردہ اٹھا کر وہ نگاہ شوق سے

مصطفی کو دیکھ لے جس نے خدا دیکھا نہیںمیں تو کر سکتا نہیں جنت کی باتیں شوق سے

وہ کرے جس نے دیارِ مصطفیٰ دیکھا نہیںصورت کو تیری دیکھ کے کچھ منہ سے نہ نکلا

نکلا تو یہ نکلا کوئی آپؐ سا دیکھا نہیںیوں تو سارے نبی محترم ہیں مگر

کوئی آپؐ سا دیکھا نہیںدیکھنے کو یا محمد یوں تو کیا دیکھا نہیں

— Unknown

Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.