رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ
آجاۓ گا اک روز بھی طیبہ سے بلاوا
مایوس نہ ہو یہ میرے لجپال کا در ہے
بھر جاۓ گا کشکول مُرادوں سے تیرا بھی
سرکار ﷺ سے سرکار ﷺ کو مانگوں گا نیازیؔ
— Abdul Sattar Khan Niazi\
رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ
آجاۓ گا اک روز بھی طیبہ سے بلاوا
مایوس نہ ہو یہ میرے لجپال کا در ہے
بھر جاۓ گا کشکول مُرادوں سے تیرا بھی
سرکار ﷺ سے سرکار ﷺ کو مانگوں گا نیازیؔ
— Abdul Sattar Khan Niazi\