خوابوں میں مدینے کی فضا دیکھنے والا
نظروں میں رہے جس کے جمالِ شہ ﷺ والا
نبیوں میں وہ بندوں میں، بشر میں جہاں دیکھو
ہر گام پہ آلام و مصائب رہے درپیش
روشن ہے ازل سے جو مرےگوشۃِ دل میں
دُنیا کا مطلب گار رہا ہے نہ رہے گا
پابندئ احکام خداوند یہی ہے
اے موجِ صبا ایک فقط ایک ہی جلوہ
قدموں سےمیں مسرور لپٹ جاؤں، جومل جاۓ
— Masroor Kaifi\
