دیکھی جو فضاۓ کوۓ نبی جنت کا ٹھکانہ بھول گۓ
سرکارِ دوعالم کےدرپرجس وقت پڑی بےتاب نظر
جب پہنچے مواجہہ پران کےاک کیف میں ایسا ڈوب گۓ
اے دوست بتائیں کیا تجھ کو آقا کے نگر کی رعنائی
آقاۓ دوعالم کے درپہ اک ایسا بھی عالم گزرا ہے
ہم پہنچے سلامی کو جس دم دربار رسالت میں عابدؔ
— Unknown
