Humein Apna Woh Kehte Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہمیں اپنا وہ کہتے ہیں محبت ہو تو ایسی ہو

وہ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں دعا اکثر

اشارہ جب وہ فرمائیں تو پتھر بول اٹھتے ہیں

وہاں مجرم کو ملتی ہیں پناہیں بھی جزائیں بھی

ہے آقا کی ولادت پر ہوۓ سب کو عطا بیٹے

نمازِ عصر کو قربان کرکے ان کی ہستی پر

حسین ابن علی نے کربلا میں یہ کیا ثابت

زمین وآسماں والے بھی آتے ہیں غلامانہ

— Syed Nasir Hussain Chishti\