پکارا نام سے احمدؐ کے اور محمدؐ کےرؤف و طحہ و یٰسین کہا رحیم کہا
خدا نے خلق کی رو سے اسے عظیم کہاکہا وہی ہے معلم کتاب و حکمت کا
لقب اسی کا دیا کبریا نے رحمت کاہر ایک سانس میں اس کے شریعت رب ہے
اطاعت شہ بطحا اطاعت رب ہےخدا کے رحم کا پیکر خدا کے نور کی ذات
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
