Mere Maula Ho Jaye Haazri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے مولا ہو جاۓ حاضری مدینے کی

دل کی یہ تمنا ہے کردے پوری یا مولا

سارا یہ جہان روشن صدقے شہرِ طیبہ کے

شہرِ طیبہ نے یارو آقا کے لیے بوسے

سارے شہروں سے اونچا رتبہ ہے مدینے کا

میں نے جب مدینے میں روضے کا نظارا کیا

تمنا ہےیہ ثاقبؔ کی دفن ہونے کے واسطے

— Unknown