Ahmed Hain Muhammad Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدعوئے زمانہ ہیں داعیِ اِلَی اللہ ہیںاوصاف مرید اُن کےٗ نزدیک و بعید اُن کے

گہرائی ہیں رفعت ہیں وُسعت ہیں احاطہ ہیںجو اُن سے ہو وابستہ وہ گل سے ہو گلدستہ

مکتب ہیں معلّم ہیں حکمت ہیں صحیفہ ہیںحیران ہوں سُن سُن کے ، ہیں کتنے ہی رخ اُن کے

سورج ہیں ستارہ ہیں دریا ہیں کنارہ ہیںصفحاتِ دو عالم بھیٗ ان کے لئے ناکافی

تفسیر ہیں ایماں کی قرآں کا خلاصہ ہیںنبیوں کی اِمامت کی صدیوں کی نظامت کی

وہ صاحب اسریٰ ہیں وہ ہاتفِ سدرہ ہیںآقاؐ کا سفر نامہ دل نامہ نظر نامہ

تاریخِ محبت ہیں اخلاق کا شجرہ ہیںہر عہد کی سچائی جا کر اُنھیں لے آئی

احساں کا عدالت کا عظمت کا اثاثہ ہیںپیغمبر رحمت کا ، وعدہ ہے شفاعت کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم