کیاخبرکیاسزامجھ کوملتی، میرےآقانےعزت بچادی
وہ عطا پرعطا کرنےوالےاورہم بھی نہیں ٹلنےوالے
میں گداہوں ،گرکس کے درکا، وہ جوسلطان کون و مکاں ہیں
میں مدینےسےکیا آگیاہوں، زندگی جیسےبجھ سی گئی
میری عمررواں بس ٹھہرجا، اب سفرکی ضرورت نہیں
میں فقط نام لیواہوں ان کا،ان کی توصیف میں کیا کروں گا
— Iqbal Azeem\
