Khusravi Achi Lagi Na Sarwari Achi Lagi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی

دور تھے تو زندگی بے رنگ تھی، بےکیف تھی

میں نہ جاؤں گا کہیں بھی، در نبی ﷺ کو چھوڑ کر

والہانہ ہوگۓ جو تیرے قدموں پر نثار

ناز کر تو اے حلیمہ سرور کونینؐ پر

رکھ دیے سرکارﷺ کےقدموں پہ سلطانوں نے سر

مہر وماہ کی روشنی، مانا کہ اچھی ہے مگر

— Unknown