Qurban Main UnKi Bakhshish Ke (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قربان میں ان کی بخشش کے مقصد بھی زباں پرآیا نہیں

ایمان ملا ان کےصدقےقرآن ملا ان کے صدقے

ان کا تو شعار کریمی ہے مائل بہ کرم ہی رہتے ہیں

جو دشمن جاں تھےان کوبھی دی تم نےاماں اپنوں کی طرح

وہ رحمت کیسی رحمت ہے مفہوم سمجھ لو رحمت کا

مونس ہیں وہی معزوروں کےغمخوارہیں سب مجبوروں کے

آواز کرم دیتا ہی رہا تھک ہار گۓ لینے والے

رحمت کا بھرم بھی تم سےہےشفقت کابھرم بھی تم سےہے

خورشید قیامت کی تابش ماناکہ قیامت ہی ہوگی

اس محسن اعظم کےیوں توخالدپہ ہزاروں احساں ہیں

— Khalid Mehmood Khalid\