Qosain Ke Jalway Jo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قوسین کے جلوے جو زمیں پر اتر آۓ

جس سمت بھی اٹھی ہیں وہ مازاغ نگاہیں

پہنچا ہی کہاں ان کی حقیقت کو کوئی بھی

اپنی نظر اپنے کو دکھائی نہیں دیتی

کتنے ہی حجابوں میں نہاں ذات نہ ہو گی

وہ لمحے بھی شوق آۓ خیال شہ دیں میں

— Muzaffar Warsi\