منگتے ہیں کرم اُن کا سدا مانگ رہے ہیں
ہر نعمتِ کونین ہے دامن میں تمہارے
یوں کھو گۓ سرکار کے الطاف و کرم میں
اسرار کرم کے فقط ان پر ہی کھلے ہیں
سرکار کا صدقہ میرے سرکار کا صدقہ
یہ مان لیا ہے کہ تیرا درد ہے درماں
ہم کو بھی ملے دولتِ دیدار کا صدقہ
سرکار سے سرکار کو مانگا نہیں جاتا
— Unknown
