یا خدا جسم میں جب تک کہ مری جان رہے
دل وہی دل ہے کہ جس دل میں ترا دھیان رہے
کوئی محشر میں نہیں پوچھنے والا شاہا
نا اُمیدی سے بچانا مرے دل کو یارب
میں ترے در کی گدا میں رہوں مستغنیٰ
ہم گناہ کرکے بھی شرمندہ نہیں کیا تھے وہ لوگ
کچھ رہے یا نہ رہے پر یہ دعا ہے کہ امیرؔ
— Unknown
