نگہ مصطفیٰ کی جدھر ہو رہی ہے
وہ خاطر میں لاتے نہیں بادشاہی
تصور میں لمحات لا کر تو دیکھو
ثنا خوانیِ مصطفیٰ ﷺ کی بدولت
تڑپتےہوۓ جو سکوں مل رہا ہے
ہےرشکِ ملائک جو آقا کے در پر
میں ہر شب تری راہ تکتا ہوں آقا
عجب درد ہے یہ جدائی کا افضلؔ
— Afzal Noshahi\
