زندگی کے بعد کی بھی زندگی ہیں مصطفےؐآپ ہی کا نام آدم کے لیے پہلی خبر
آخرت کی اطلاعِ آخری ہیں مصطفےؐآیت آیت آپ کے کردار کی تصویر ہے
ہم جسے قرآن کہتے ہیں وہی ہیں مصطفےؐعرش اعظم پر نمازِ وصل ادا کی آپ نے
صرف ربِ دو جہاں کے مقتدی ہیں مصطفے ؐوسعتِ افلاک کی چادر بچھا کر دیکھ لو
دیکھنا چاہو اگر کتنے سخی ہیں مصطفےؐدوں انہیں آواز تو آواز بن جائے چراغ
جس کے بندے ہیں اسی کا نور بھی ہیں مصطفےؐان کے سورج ان کے تارے ڈوبنے والے نہیں
مشرقوں سے مغربوں سے قیمتی ہیں مصطفےؐکوثر و تسنیم ناکافی ہیں میرے واسطے
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
