تن من واراجس نے دیکھا چہرہ کملی والے کا
غوث، قطب، ابدال، قلندر سب ان کے گن گاتے ہیں
ہر نعت دیتا ہے خدا پر وار کےان پر دیتا ہے
ہوگی طلب تیری نہ پوری دور کریں گےوہ دوری
آل نبی اولاد علی کی شان بڑائی اللہ نے
قبر میں جب پوچھیں گے پرشتے اپنا تعارف پیش کرو
کیوں ہو نازش خوف محشر گیت نبی کے گاتے ہیں
— Muhammad Hanif Nazish\
