میرےآقاؐ! یہ زبوں حالی اُمت دیکھیں
آج اسلام بہت گریہ کناں ہے آقا !
اتحاد اور اخوت ہوئی عنقا ایسے
زندگی دردکے سانچے میں ڈھلی ہےسب کی
بُجھ گئیں عشق کی جلتی ہوئی قندیلیں بھی
شہرِ ظلمات میں ہاں ایک دیا ہے روشن
— Anwar Ul Mustafa Hamdami\
میرےآقاؐ! یہ زبوں حالی اُمت دیکھیں
آج اسلام بہت گریہ کناں ہے آقا !
اتحاد اور اخوت ہوئی عنقا ایسے
زندگی دردکے سانچے میں ڈھلی ہےسب کی
بُجھ گئیں عشق کی جلتی ہوئی قندیلیں بھی
شہرِ ظلمات میں ہاں ایک دیا ہے روشن
— Anwar Ul Mustafa Hamdami\