جس کو ان کے کرم نے پالا ہے
دستِ قدرت نے آپ ڈھالا ہے
قرب مانگے رسول اکرم کا
بھیک پاتے ہیں جو مدینے سے
جرم عصیاں مرے چھپاۓ گا
حق نظر آیا میرے آقا نے
آپ کے در سے کون خالی گیا
وہ سمجھتا ہے آپ کیا کیا ہیں
اُن کا جلوہ تو ہر جگہ ہےمگر
کیوں نہ روشن ضمیر ہوں ہم بھی
مصطفیٰ کے کرم نے اے خالدؔ
— Khalid Mehmood Khalid\
