Sochta Hun Main Woh Ghari (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوچتا ہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہو گی

آرزو ہے سینے میں گھر بنے مدینے میں

کبریا کے جلوؤں سے کیا سماں بندھا ہو گا

بات کیا ہے باد صبا اتنی کیوں معطر ہے

سو کھلیں گےاس کےلۓرحمتوں کے دروازے

ایک ہی نشانی ہے مصطفیٰ کے عاشق کی

دیکھ تو نیازی ذرا سو گیا کیا دیوانہ

— Unknown