Un Ki Yadoun Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ان کی یادوں کو جو سینے میں بسا لیتے ہیں

دور رہتے ہیں مدینے سے جو آقا کے غلام

یاد آتی ہیں مدینے کی بہاریں جب بھی

جن کے ہونٹوں پہ مہکتی ہے درودوں کی صدا

جب بھی آتا ہے نظر نقش کف پا ان کا

ان کے دینے کا ہے انداز نرالا سب سے

ان کی عظمت کے پرستار یہ انساں ہی نہیں

مال و دولت کی نہیں شرط وہاں پر ناصر

— Nasir Chishti\