Sarkar Karam Kar Do (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سرکار کرم کر دو سرکار کرم کر دو

نّیا ہے میری آقا تیرے ہی سہارا پر

تڑپا ہوں میرے آقا طیبہ کی جدائی میں

حسنین کے صدقےمیں یہ مانگتا ہوں آقا

کب تک میں رہوں آقادنیا کے جھمیلوں میں

— Unknown