مدتوں سے ہوں تشنہِ کام آقا ﷺ
بے شمار آپ پر درود، حضور ﷺ
دل تڑپتا ہے حاضری کیلۓ
جو دیا آپؐ نے زمانے کو
آپ کے چاکروں کا چاکر ہوں
میرے بچے بھی آپؐ کےنوکر
کچھ زیادہ ہے میرا استحقاق
آرزو ہے کہ جاں نثار کروں
سایۃ التفات ہو سرپر
آپ کے نور سے ہی نوریؔ ہے
— Dr Muhammad Fakhar Ul Haq Noori\
