Sarkar Ki Amad Marhaba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سرکار کی آمد مرحبا سردارکی آمد مرحبا

سب مل کربولومرحبا اور زورسےبولومرحبا

مچی ہے دھوم پیمبرکی آمد آمد ہے

یہ کس شہنشاہ والا کی آمد آمد ہے

دھوم مچا دو، مچا دو دھوم مچا دو آمد کی

سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا

فرشتے آج جودھومیں مچانے آۓ ہیں

رسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آۓ ہیں

دھوم مچا دو،مچا دو دھوم مچا دوآمد کی

یہی تو سوۓ ہوؤں کو جگانے آۓ ہیں

سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا

انہیں خدا نے کیا اپنے ملک کا مالک

دھوم مچا دو، مچا دو دھوم مچا دو آمد کی

سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا

— Unknown