Dekhna Toh Hai Barri Baat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دیکھنا تو ہےبڑی بات شہ بطحیٰ کو

رحمت شاہ مدینہ کا کرم کام آیا

کی نہ کعبہ کی زیارت بھی بغیرآقا کے

کون سرکار کو سرتا بہ قدم دیکھے گا

نور کی حد میں فقط نورہی جا سکتا ہے

سایہ گنبد خضریٰ جنہیں اپناتا ہے

نورِ باطن سے مدینے کے نظارے دیکھو

زندگی دوری سرکار میں خود موت ہےشوق

— Khawaja Shouq\