حبیبِ خدا پر لاکھوں سلام
ہم سب ہیں آقا ﷺ تیرے غلام
عرش بریں پر تم کو بلایا
تیری رضا میں رب کی رضا
مشکل میں جب بھی جس نے پکارا
حور و ملائک جن و بشر کیا
جس کا وظیفہ ذکرِ نبی ﷺ ہے
— Unknown
حبیبِ خدا پر لاکھوں سلام
ہم سب ہیں آقا ﷺ تیرے غلام
عرش بریں پر تم کو بلایا
تیری رضا میں رب کی رضا
مشکل میں جب بھی جس نے پکارا
حور و ملائک جن و بشر کیا
جس کا وظیفہ ذکرِ نبی ﷺ ہے
— Unknown